خوش ادائی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی و شرینی، سُریلا پن۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی و شرینی، سُریلا پن۔